مسیح یسوع میں ہر صاحبِ حیثیت سے درخواست ہے کہ اپنے ارد گرد غریب مسیحی …
페이지 정보
johnkim 작성일19-10-27 20:39 조회270회 댓글0건본문
مسیح یسوع میں ہر صاحبِ حیثیت سے درخواست ہے کہ اپنے ارد گرد غریب مسیحی بچوں کی تعلیم اور بہتر مستقبل
کے لیےزیادہ نہیں تو کم از کم اگر ایک بچے کا تعلیمی خرچا اٹھانے کی ذمے داری خود پر لے لیں تو ممکن ہے کہ
ہماری قوم میں سے آیندہ آنے والی نسلوں میں سے غربت اور خاکروبی کا لقب ختم ہو جائے گا
ہر صاحبِ حیثیت ایک بار سوچے ضروری ۔شکریہ......